معجزاتی اعزازی نشان

معجزاتی اعزازی نشان (فرانسیسی: Médaille miraculeuse)، جس کو گریسس کی ہماری خاتون کا معجزاتی اعزازی نشان بھی کہا جاتا ہے، ایک تمغے کا نام ہے، جس کو مقدسہ کیتھرین لابور کے ظہورِ مریم کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک سنار ایڈرین وچتے نے بنایا تھا۔[1][2]

گریسس کی ہماری خاتون کا
معجزاتی اعزازی نشان
گریسس کی ہماری خاتون کا معجزاتی اعزازی نشان
مقام پیرس، فرانس
تاریخ 19 جولائی 1830ء
27 نومبر 1830ء
گواہ سینٹ کیتھرین لابور
قسم ظہورات مریمیہ
مقدس کرسی کی منظوری 1895ء، بطریق اعظم لیون سیزدہم کے پادری عہدہ سنبھالنے کے دوران
زیارت عبادت گاہ معجزاتی اعزازی نشان کی ہماری خاتون، پیرس، فرانس
سرپرستی قیمتی گریسس، ماہر تعمیرات، کان کن، قیدی

حوالہ جات

  1. آین بال، 2003ء کیتھولک عبادت اور طرز عمل کا انسائیکلوپیڈیا ISBN 0-87973-910-X صفحہ 356
  2. مارک میرویل، 1993ء، مریم کا تعارف ISBN 978-1-882972-06-7، صفحہ 190-191
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.