پولس اول قسطنطنی

پولس اول یا معترف مقدس پولس 337ء میں منتخب کردہ قسطنطنیہ کے چھٹے اسقف تھے۔[1]

پولس اول قسطنطنی
اسقف اور شہید
پیدائش ~300ء
تھیسالونیکی (بازنطینی سلطنت)
وفات ~350ء
کیپادوکیا موجودہ گوکسن، ترکی
محترم در راسخ الاعتقاد كليسیا
کاتھولک کلیسیا
تہوار 6 نومبر

حوالہ جات

  1. سینٹ پولس قسطنطنی۔ کیتھولک ویب سائٹ۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جولائی 2017ء
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.