یوحنا اصطباغی
یوحنا اصطباغی (انگریزی: John the Baptist) جن کو یوحنا بپتسمہ دینے والا بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب بپتسمہ دینے والا ہے، ایک مسیحی سینٹ و پیغمبر ہیں اور اسلامی دنیا ان کو یحییٰ علیہ السلام کے نام سے پکارتی ہے ان کا ذکر بائبل کے ساتھ ساتھ قرآن میں ”یحییٰ“ کے نام سے موجود ہے۔
یوحنا اصطباغی | |
---|---|
(عبرانی میں: יוחנן המטביל) | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 7 ق م عین کارم ، ہیرودیسی سلطنت |
وفات | سنہ 32 مکاور |
وجۂ وفات | سر قلم |
مدفن | کلیسائے مقدس یوحنا اصطباغی، عین کارم، پروشلم |
رہائش | صحرائے یہودا |
والد | زکریا [1] |
والدہ | الیشبع [1] |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | تاریخی عیسیٰ مسیح |
پیشہ | زاہد ، نبی |
پیشہ ورانہ زبان | آرامی زبان |
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.