یوحنا آباد
یوحنا آباد (Yohannabad) لاہور، پنجاب پاکستان کے رہائشی مضافات میں سے ایک ہے۔ یہ فیروزپور روڈ پر واقع ہے۔ یوحنا آباد پاکستان کی سب سے بڑی مسیحی آبادی کہلاتی ہے، جس کی آبادی ایک لاکھ کے قریب ہے اور یہاں مسیحیوں کے سات چرچ موجود ہیں۔[1]
حوالہ جات
- یہ لوگ جاتی عمرہ پہنچ جائیں گے از جاوید چودھری، مؤرخہ 17 مارچ 2015ء
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.