گوجرانوالہ

گوجرانوالہ شمالی پنجاب، پاکستان کا ایک صنعتی شہر ہے جو لاہور سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پشاور کی جانب واقع ہے۔2017ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے ملک کا پانچوں بڑا شہر ہے اوراسکی سطح سمندر سے بلندی 231میٹر ہے۔ اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔گوجرانوالہ کراچی اور فیصل آباد کے بعد پاکستان کا تیسرا بڑا صنعتی شہر ہے اور اس کا پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی میں حصہ 5 فیصد ہے۔

گوجرانوالہ
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   [1][2]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع گوجرانوالہ  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32.15°N 74.183333333333°E / 32.15; 74.183333333333  
رقبہ 3198 مربع کلومیٹر  
بلندی 231 میٹر  
آبادی
کل آبادی 1569090 (2017) 
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:00  
رمزِ ڈاک
52250 
فون کوڈ 055 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز {{#اگرخطا:1177662  |}}
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

تاریخ

امپیریل گزٹ آف انڈیا کے مطابق گوجرانوالا کو گجروں نے آباد کیا اور بعد میں ایران کے شیرازی قبیلے نے اس شہر کا نام خان پور سانسی رکھا تاہم بعد میں اس کا پرانا نام بحال ہو کر گوجرانوالہ ہو گیا۔

تعلیمی ادارے

٭دی جناح ایجوکیٹر سسٹم آف سکولز نزد تھانہ گرجاکھ

نزدیکی دیہات

سوہدرہ

حوالہ جات

  1.  "صفحہ گوجرانوالہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  2.   "صفحہ گوجرانوالہ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.