یو تھانٹ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل (1961ء تا 1971ء) برما کے ایک شہر پنٹا ناو میں پیداہوئے۔ رنگون یونیورسٹی سے سیاسیات میں ایم اے کیا۔ کچھ عرصہ درس و تدریس سے وابستہ رہے۔ 1952ء میں اقوام متحدہ میں برمی وفد کے رکن نامزد ہوئے۔ اور پانچ سال بعد چیرمین بنادیے گئے۔ 1959ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔ 1961ء میں ہمیر شولڈ کے انتقال کے بعد، قائم مقام سکریٹری جنرل چنے گئے۔ اور ایک سال بعد متفقہ طور پر سکریٹری جنرل چن لیے گئے۔

یو تھانٹ
(برمی میں: ဦးသန့်) 
 

مناصب
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (3  )  
دفتر میں
30 نومبر 1961  – 31 دسمبر 1971 
داگ ہمارشولد  
کرٹ والڈہائیم  
معلومات شخصیت
پیدائش 22 جنوری 1909 [1][2][3][4][5] 
ایئیاروادی علاقہ  
وفات 25 نومبر 1974 (65 سال)[1][2][3][4][5] 
نیویارک شہر  
وجۂ وفات پھیپھڑوں کا سرطان  
طرز وفات طبعی موت  
شہریت میانمار  
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف یانگون  
پیشہ سیاست دان ، سفارت کار ، مصنف  
پیشہ ورانہ زبان برمی  
ملازمت اقوام متحدہ  
اعزازات
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1973)
اقوام متحدہ امن تمغا (1971)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1965)[6] 
دستخط
 
IMDB پر صفحہ 

حوالہ جات

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vt2gk1 — بنام: U Thant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=6165893 — بنام: U Thant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/5052604 — بنام: U Thant (2) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000019059 — بنام: Sithu U Thant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/thant-sithu — بنام: Sithu Thant
  6. https://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — سے آرکائیو اصل
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.