کامونکے
کامونکے، صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی ایک تحصیل ہے۔ اس کی وجہ شہرت چاول کی بڑی منڈی کی وجہ سے ہے۔ آبادی کے لحاظ سے پنجاب میں سب سے زیادہ مسجدیں کامونکے میں ہیں۔ کامونکے لاہور سے گوجرانوالہ کی طرف جاتے ہوئے 44 کلومیٹر دور جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔
کامونکے کامونکی | ||
---|---|---|
تحصیل | ||
| ||
عرفیت: چاولوں کا شہر اور مسجدوں کا شہر | ||
![]() ![]() کامونکے ![]() ![]() کامونکے | ||
متناسقات: 31°58′25″N 74°13′22″E | ||
ملک | پاکستان | |
صوبہ | پنجاب | |
ضلع | گوجرانوالہ | |
تحصیل | کامونکے | |
حکومت | ||
• قسم | بلدیاتی کمیٹی | |
• چیئرمین | رانا سجاد احمد خان | |
• نائب چیئرمین | محمد یونس | |
• چیف آفیسر | محمد اسلم گھمن | |
بلندی | 201 میل (659 فٹ) | |
آبادی | ||
• کل | 167,300 | |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) | |
ٹیلی فون کوڈ | 055 | |
ویب سائٹ | MC Kamoke |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.