ملک خضر حیات ٹوانہ

لیفٹیننٹ کرنل سر ملک خضر حیات ٹوانہ (انگریزی: Sir Malik Khizar Hayat Tiwana) ایک پنجابی ریاست کار، فوجی افسر اور زمیندار تھے جو یونینسٹ پارٹی تعلق رکھتے تھے۔ آپ 1942ء سے 1947ء تک وزیراعظم پنجاب بھی رہے۔

ملک خضر حیات ٹوانہ
تفصیل=

وزیراعظم پنجاب
مدت منصب
26 دسمبر 1942 – 2 مارچ 1947
سکندر حیات خان
گورنر راج
معلومات شخصیت
پیدائش 7 اگست 1900  
کالرہ ، ضلع سرگودھا ، برطانوی ہند  
وفات 20 جنوری 1975 (75 سال) 
نیویارک ، ریاستہائے متحدہ امریکا  
مدفن کالرہ ، ضلع سرگودھا  
جماعت یونینسٹ پارٹی  
رشتے دار شہزادی عمر زادی ٹوانہ (بیٹی)
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج  
پیشہ سیاست دان  
عسکری خدمات
وفاداری  برطانوی ہند
شاخ برطانوی ہندی فوج
یونٹ سترہویں کیولری
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم
تیسری انگریز افغان جنگ

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.