فہرست پاکستانی امراء

درج ذیل فہرست پاکستانی امرا کی فہرست ہے جن میں ان کی دولت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اس فہرست میں پاکستان میں رہنے والے اور دیگر ممالک میں رہنے والے پاکستانی الاصل لوگ شامل ہیں۔

درجہ نام دولت (امریکی ڈالر) عمر رہائش ذرائع آمدن اور دولت صناعات
1شاہد خان$4.6 ارب[1]64نیپلز، فلوریڈافلیکس-این-گیٹ، جیکسن ولے جیگوارز، فلہم ایف۔سیگاڑیوں کے پرزہ جات، کھیلوں کی ٹیم کے مالک
2میاں محمد منشاء$2.6 ارب[2][3]64لاہورنشاط گروپ، ایم سی بی، آدم جی گروپ، نشاط چنیوٹ پاورکپڑے کی صنعت، بینکاری، انرجی، نقل و حمل
3آصف علی زرداری$1.8 ارب[4]57نوابشاہ (گھر)سیاستزراعت، صنعت، رئیل اسٹیٹ، مشرق وسطی، برطانیہ اور امریکا میں کاروبار
4سر انور پرویز، او۔بی۔ای۔$1.67 ارب77لندنبیسٹ وے گروپ، یونائیٹڈ بینک لمیٹڈسیمنٹ، بینکاری، کیش اینڈ کیری (تھوک فروش)
5نواز شریف$1.4 ارب64لاہوراتفاق گروپ، سیاستسٹیل، چینی، زراعت
6صدرالدین ہاشوانی$1.1 ارب71اسلام آبادمیریٹ ہوٹل، پرل کانٹینینٹل ہوٹل، اوریئنٹ پٹرولیکمہوٹل، ریسورٹ اور تیل اور گیس
7ناصر شون$1 ارب55کراچی اور دبئیشون گروپ شون پراپرٹیزرئیل اسٹیٹ، فرٹیلائزرز
8ملک ریاض حسین$1.1 اربراولپنڈیبحریہ ٹاؤنرئیل اسٹیٹ
9طارق سہگل$0.85 اربلاہورسہگل گروپ کوہ نور کپڑے کی صنعت گروپ، پاک الیکٹرون لمیٹڈ، سہگل موٹرز، سجیل موٹرزانرجی، خود متحرکات (آٹو موبائلز)، کپڑے کی صنعت
10دیوان مشتاق$0.80 اربکراچیدیوان مشتاق گروپ، دیوان سلمان فائبر، دیوان شوگر ملز، دیوان ٹیکسٹائل ملز، پاک لینڈ شوگر، پولیسٹر
11سلطان علی لاکھانی$0.80 اربکراچیلیکسن گروپمیڈیا، خوراک، انشورنس، شمسی توانائی
12رفیق حبیب$0.90 اربکراچیہاؤس آف حبیب حبیب بینک اے زیورخ، میکرو پاکستانبینکاری و مالیات، ریٹیل، تعمیرات، خود متحرکات (آٹو موبائلز)
13شیخ عابد حسین المشہور سیٹھ عابد$0.78 اربلاہورگرین فورٹرئیل اسٹیٹ
14میاں محمد لطیف$0.70 اربفیصل آبادچین ون اور چناب گروپکپڑے کی صنعت، فیشن
15عبد الغفور$0.66 اربفیصل آبادستارہ کیمیکلز اور یاسر سپننگکپڑے کی صنعت، انرجی

حوالہ جات

  1. "دنیا کے ارب پتی (2015)"۔ فوربز۔ 7 مئی 2015۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2015۔
  2. "بین الاقوامی ارب پتی (2010)"۔ فوربز۔ 10 مارچ 2010۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2010۔
  3. ایلیٹ ولسن (7 اکتوبر 2008)۔ "مسٹر پاکستان سے ملیے"۔ یورومنی۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2010۔
  4. سالک ملک (26 اکتوبر 2008)۔ "سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری، پاکستان کے دوسرے امیر ترین شخص"۔ روزنامہ پاکستان۔ مورخہ 13 جنوری 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2010۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.