پاکستان میں طبی سیاحت
طبی سیاحت بھی سیاحت کا ایک جز ہے۔ طبی سیاحت سے مراد وہ سیاحت جس میں ایک شخص کسی ایک ملک سے دورسرے ملک کسی بیماری کا علاج کرنے جائے۔ عموماََ صرف ان ممالک سے لوگ دوسرے ملک علاج کے لیے جاتے ہیں جہاں پر طب کے شعبے میں ترقی نہ ہوئی ہو۔ طبی ماہرین کے مطابق پاکستان ان چند خوش نصیب ممالک میں سے ہے جو سیاحت کا مرکز بن سکتا ہے اگر اس پر حکومت اور عوام توجہ دے اور اس پر کام کریں۔ پاکستان میں بڑے بڑے جنگلات موجود ہیں جہاں سے ہر قسم کی طبی امداد حاصل کی جاسکتی ہے۔
مختلف علاج
مشکلات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.