پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن
پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن حکومت پاکستان کا ایک ادارہ ہے جس کا کام سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ اس ادارے نے سیاحوں کے لیے ملک کے مختلف حصوں میں قیام گاہیں وغیرہ قائم کی ہیں۔
سیاحتی مراکز
پی ٹی ڈی سی نے مختلف مقامات پر بہت سے سیاحتی مراکز بنائے ہیں جن میں قابل ذکر درج ذیل ہیں:
- استک
- ایوبیہ نیشنل پارک
- بونی
- بشام
- چترال
- کریم آباد، پاکستان
- خضدار
- میانڈیم
- سیدو شریف
- پاناکوٹ
- سدپارہ جھیل
- سوست
- تورخم
- واہگہ
- زیارت
- ناران
- شوگران
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.