وزارت خزانہ پاکستان

وزارت مالیات پاکستان یا وزارت خزانہ پاکستان جسے وزارت خزانہ، محصولات و اقتصادی امور بھی کہا جاتا ہے حکومت پاکستان کی ایک وفاقی وزارت ہے جس کا قیام 15 اگست 1947ء کو عمل میں آیا۔

وزارت خزانہ
Ministry of Finance
حکومت پاکستان کا نشان
ایجنسی کا جائزہ
قیام اگست 14، 1947 (1947-08-14)
دائرہ کار حکومت پاکستان
صدر دفتر اسلام آباد، اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ، پاکستان
ایجنسی ایگزیکٹوز
ویب سائٹ Official Website
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.