شون پراپرٹیز

شون پراپرٹیز کے بانی سید ناصر حسین شون پاکستان کے ایک اہم کاروباری رہنما، ہیں۔[1] آپ 28 نومبر، 1957 کو پیدا ہوئے[2] . آپ شون گروپ کے چیف ایگزیکٹو اور کراچی میں سیرا لیون کے اعزازی قونصل جنرل بھی ہیں [3][4] . ناصر شون پی آئی آئی کے سابق پائلٹ کیپٹن اتھر شون حسین کا بیٹے ہیں۔[5] ناصر شون مشہور اور کامیاب تریں مسلمان ریئل اسٹیٹ کاروباری شخصیات میں شامل ہیں۔ آپ کی قابلیت، کامیابیوں اور پالیسیوں کی بنیاد پرریئل اسٹیٹ کے شعبے میں مسلمانوں میں دوسرا کامیاب ترین بزنس میں مانا جاتا ہے[6] ناصر شون کا شمار پاکستان کے سب سے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ آپ کا شمارپاکستان کے ان چند لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے سب پہلے لگژری رولز رایس کار کی مالکیت حاصل کی۔[7]  

شون پراپرٹیز
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 28 نومبر، 1957
رہائش دبئی متحدہ عرب امارات، کراچی پاکستان
قومیت پاکستانی
اولاد 3
عملی زندگی
پیشہ سی ای او - شون گروپ
دور فعالیت 1982- Present
تنظیم شون گروپ
کل دولت $1 ارب
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.