میاں محمد منشا
میاں محمد منشا ایک پنجابی، پاکستانی ہے۔ جو ایک کاروباری شخص ہے۔ محمد منشا 1 ستمبر1947 کو چنیوٹ میں پیدا ہوئے۔ لاہور اور لندن میں تعلیم حاصل کی ۔ اب وہ پاکستان کے امیر ترین شخص ہے ۔
میاں محمد منشا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 دسمبر 1947 (72 سال) چنیوٹ |
رہائش | لاہور |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب |
پیشہ | کاروباری شخصیت |
کاروبار
میاں منشا کے کاروبار میں درج ذیل کمپنیاں شامل ہیں
- نشاط ٹیکسٹائل
- ڈیرہ غازی خان سیمنٹ فیکٹری
- مسلم کمرشل بینک
- ڈیری فارمنگ
وغیرہ
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.