عصمت

عصمت کے معانی بچا ہونا یا محفوظ و مصئون ہونے کے ہیں۔ جبکہ مذہبی لحاظ سے یہ ایک شیعی عقیدہ ہے جو فرشتوں انبیاء و رُسُل اور اماموں کی صفت ہے۔ اس عقیدے کے مطابق یہ ہستیاں گناہوں اور غلطیوں سے پاک ہیں۔[حوالہ درکار]


مضامین بسلسلہ اہل تشیع:
اہل تشیع

عصمت اہلسنت کے نزدیک

عصمت نبی اور مَلک(فرشتوں)کا خاصہ ہے، کہ نبی اور فرشتہ کے سوا کوئی معصوم نہیں۔ اماموں کو انبیا کی طرح معصوم سمجھنا گمراہی و بد دینی ہے۔ عصمت انبیا کے یہ معانی ہیں کہ اُن کے لیے حفظِ الٰہی کا وعدہ ہو لیا، جس کے سبب اُن سے صدورِ گناہ شرعاً محال ہے۔ بخلاف ائمہ و اکابر اولیا، کہ اﷲ عزوجل اُنہیں محفوظ رکھتا ہے، اُن سے گناہ ہوتا نہیں، مگر ہو تو شرعاً محال بھی نہیں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. بہار شریعت ،جلد اول صفحہ 38،39مفتی محمد امجد علی اعظمی ناشر مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.