امام علی مسجد

حضرت علی کا مزار مقدس (عربی: حرم الإمام علي) مسجد علی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جو عراق کے شہر نجف اشرف میں واقع ہے جو مسلمانوں بالخصوص شیعہ اسلام کے پیروکاروں کا تیسرا بڑا مقامِ زیارت ہے۔ اس مزار پر سالانہ دو کروڑ زائرین آتے ہیں۔ شیعہ عقائد کے مطابق[1] حضرت آدم و حوا اور نوح ؑ ان کے پہلو میں مدفن ہیں۔

مسجد یا مزارعلی
بنیادی معلومات
مقام نجف, عراق
ملک عراق

مذہبی حیثیت

امام علی مسجد کا اندرونی منظر( 2008ء سے پہلے)
امام علی مسجد فراز ( 2008 ء سے پہلے)

حوالہ جات

  1. Ja'far ibn Qūlawayh al-Qummi۔ Kāmil al-Ziyārāt۔ Shiabooks.ca Press۔ صفحات 66–67۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.