مشہد

مشہد ایران کے شہروں میں سے ایک اہم شہر ہے آبادی کے لحاظ سے اسلامی جمہوریہ ایران کا دوسرا بڑا شہرہے۔ مشہد کو مشہد مقدس کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ اس شہر میں شیعہ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق آٹھویں امام، علی بن موسی رضا مدفون ہیں ، ان کے مزار کی موجودگی کی بدولت شہر مشہد دنیا بھر کے بالعموم مسلمانوں اور بالخصوص شیعہ مسلمانوں کی خاص توجہ کا محور ومرکز ہے۔ایرانی اخبار جام جم کے مطابق سالانہ زیارت کرنے والے ایرانی زائرین کی تعداد تین کروڑ بیس لاکھ (32 ملین) کے لگ بھگ ہوتی ہے۔جبکہ غیر ملکی زائرین کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہے۔[2]

مشہد
مشهد

میٹروپولٹن شہر
ملک  ایران
نشست مشہد
قصبات 10
رقبہ[1]
  کل 1,772 کلو میٹر2 (684 مربع میل)
آبادی (2012)
  کل تقریباْ 2,500,000
  ضلع مشہد کی آبادی
نام آبادی مشہدایران
منطقۂ وقت ایران معیاری وقت (UTC+3.30)

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. "Punjab Portal"۔ Government of Punjab۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-12-11۔
  2. jam e jam online in persian
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.