پاکستان کے شہری اضلاع

پاکستان میں شہری ضلع بنیادی طور پر یا مکمل طور پر ایک بڑے شہر یا بڑے میٹروپولیٹن علاقے پر مشتمل ضلع ہوتا ہے۔ پاکستان کے سیکڑوں اضلاع میں سے صرف گیارہ کو شہری اضلاع کا درجہ حاصل ہے۔ کسی بھی شہری ضلع کی ذیلی تقسیم تحصیل کی بجائے براہ راست ٹاؤن اور یونین کونسلوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ گویا 2005ء سے جاری ہونے والے اس سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام کے تحت ماضی کی تحصیلیں متعلقہ اضلاع کے ٹاؤن قرار پا گئے۔

فہرست شہری اضلاع

وفاقی دار الحکومت اور چاروں صوبائی دارالحکومتی شہر شہری اضلاع بنا دیے گئے۔

دارالحکومتی شہری اضلاع

غیر دارالحکومتی شہری اضلاع

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.