كتب اربعہ

كتب اربعہ (عربی: الكتب الاربعة ) شیعہ اثناعشری کی چار کتب احادیث ہیں جنہیں وہ زیادہ معتبر مانتے ہوئے دیگر کتب احادیث پر فوقیت دیتے ہیں۔
وہ کتب یہ ہیں۔

نام جامع حجم
کتاب الکافی ( تین حصے میں تقسیم ہے اصول کافی، فروع کافی اور روضہ کافی) محمد بن یعقوب الکلینی الرازی (329ہجری) 15,176 احادیث
من لا یحضره الفقیہ ابن بابويہ 9,044
تہذیب الاحکام شیخ محمد طوسی 13,590
الاستبصار شیخ محمد طوسی 5,511

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.