صوبہ خوزستان
صوبہ خوزستان میدیا کے جنوب اور زیریں میسوپوٹیمیا کے مشرق میں ایک زرخیز علاقہ۔ کسی زمانے میں اس کے بڑے شہر تشتہ اور اہواز تھے۔ خوزستان اب ایران کا ایک صوبہ ہے اور تیل کا بڑا مرکز۔ یہاں کھجور اور کپاس کی کاشت ہوتی ہے۔
صوبہ خوزستان استان خوزستان | |
---|---|
صوبہ | |
![]() | |
ملک |
![]() |
دارالحکومت | اھواز |
آبادی (2006) | |
• کل | 4,274,979 |
منطقۂ وقت | ایران کا معیاری وقت (UTC+03:30) |
• گرما (گرمائی وقت) | ایران کا معیاری وقت (UTC+04:30) |
اہم زبان(یں) | فارسی (سرکاری) |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.