تحصیل چمن

تحصیل چمن بلوچستان (پاکستان) کے ضلع قلعہ عبداللہ کی ایک تحصیل ہے۔ یہ افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ مرکزی شہر چمن ہی کہلاتا ہے جو تجارت، سمگلنگ اور افغان مہاجرین کے بے شمار تعداد کی وجہ سے مشہور ہو گیا ہے۔ اس کے بالکل قریب افغانستان کی سرحد کے اس پار افغانستان کے صوبہ قندھار کا شہر سپن بولدک واقع ہے۔چمن شہر اصل وارث نورزئی اور اچکزئی قبائل ہے جو سینکڑوں سالوں سے ایک دوسرے کے ساتھ رہتے آر ہے ہیں

تحصیل چمن
ملک پاکستان
صوبہبلوچستان
ضلعضلع قلعہ عبداللہ

متعلقہ مضامین

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.