تحصیل کنگری
کنگری سندھ پاکستان کا ایک شہر ہے جو ضلع خیرپور میں واقع ہے۔ کنگری انتظامی اعتبار سے سندھ کے ضلع خیرپور کی ایک تحصیل ہے۔ اصل میں کنگری پیر جو گوٹھ کا دوسرا نام ہے، یہ پیر پگارہ کا علاقہ ہے جہاں پیران پگارہ کی خانقاہ، جامعہ راشدیہ ، راشدیہ لائبریری مع عجائب گھر بھی ہے، موجودہ پیر پگاڑہ کراچی میں کنگری ہاؤس میں زیادہ تر رہتا ہے،
گوٹھ کنگری Goth-Kingri | |
---|---|
شہر | |
ملک |
![]() |
صوبہ | سندھ |
ضلع | خیرپور |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت |
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.