تحصیل سنجاوی

تحصیل سنجاوی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع زیارت کی ایک تحصیل ہے۔ سات یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ اکثریت پشتون قبیلے دمڑاور ترین ہے۔ یہاں کے مشہور پھل سیب، انار، چیری اور بادام وغیرہ ہیں۔

تحصیل سنجاوی
ملک پاکستان
صوبہبلوچستان
ضلعضلع زیارت

متعلقہ مضامین

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.