تحصیل لورالائی
لورالائی بلوچستان کا ایک پرامن علاقہ ہے۔ اس شہر کے ارگردباغات بکثرت پائے جاتے ہیں جن میں خوبانی بادام اور سیب مشہور ہیں۔ اس شہر کا موسم سردیوں بہت سرد رہتا ہے حتی کہ نل کا پانی بھی جم جاتا ہے۔ اگرمیوں میں موسم بہت سہانا ہوتا ہے'
|-
|ملک||
تحصیل لورالائی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع لورالائی کی ایک تحصیل ہے۔ اس میں بلوچستان کا شہر لورالائی شامل ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.