تحصیل صحبت پور
صحبت پوربلوچستان (پاکستان) کے ضلع صحبت پور کی ایک تحصیل ہے۔ اس کی مرکزی مسجد خوبصورت اور مشہور ہے۔ تحصیل صحبت پور ، ضلع صحبت پور کی ایک تحصیل ہے
تحصیل صحبت پور | |
ملک | ![]() |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع صحبت پور |
صحبت پورشہر کا نام سخی سردار صحبت خان گولہ کے نام سے رکھا گیا تھا،
سردار صحبت خان گولہ نے اس شہر کے چاروں طرف دیوار بنوائی تھی اور اس شہر میں آنے جانے کے لئے تین دروازے لگوائے تھے،
جو کہ ایک دروازہ جنوب میں ہے ایک دروازہ مشرق اورایک دروازہ شمال میں ہے،اور یہ آج بھی اپنی سہی حالت میں موجود ہیں،
صحبت پورکی مرکزی جامعہ مسجد بہت خوبصورت ہے اس مسجد کے اونچے مینار کافی دُور سے ہی ناظر آتے ہیں،
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.