تحصیل قلعہ عبداللہ
تحصیل قلعہ عبد اللہ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع قلعہ عبداللہ کی ایک تحصیل ہے۔ مرکزی شہر قلعہ عبداللہ ہے جہاں ایک مشہور قلعہ ہے جو سردار عبد اللہ خان اچکزئی نے تعمیر کروایا تھا جو 1841ء میں کابل کی جنگ میں شامل تھے جس میں ہزاروں برطانوی فوجیوں کا صفایا کیا گیا تھا۔
تحصیل قلعہ عبد اللہ | |
ملک | ![]() |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع قلعہ عبداللہ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.