تحصیل گنداخہ
گنداخہ بلوچستان پاکستان کے جعفرآباد ڈسٹرکٹ کا ایک شہر ہے. [1] یہ 40 میٹر (134 فٹ) کی اونچائی کے ساتھ 28 ° 1'0N 67 ° 51'0E پر واقع ہے. [2] گنداخہ میں99فیصدسےزائدمسلمان ہیں. جمالی گنداخہ میں ایک اہم قبیلہ ہے.تقریبا 20 فیصد لشکری قبیلہ سے ہیں، 70٪ جمالی قبیلہ سےاور بروہی قبیلہ سےاور 10 فیصد سومرو قبیلہ کے افراد رہتے ہیں. اس شہر میں عاشقان رسول کی عالمگیر غیر سیاسی مدنی تحریک دعوت اسلامی کے مدنی مرکز بنام "فیضان مدینہ" کے لیے جگہ حاصل کرلی گئی ہے ۔عنقریب یہاں کے مسلمانوں کے عقائد واعمال کی اصلاح اور دینی تعلیم کو عام کرنے کے لیے دعوت اسلامی کا مدنی مرکز قائم کیا جائے گا اس میں عالم کورس،قرآن پاک حفظ وناظرہ کو تجویدی قواعد کےساتھ پڑھانے کا سلسلہ ہوگا۔ ان شاء اللہ تعالی۔۔۔۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.