سیب

سیب گیند کی طرح گول ایک مشہور اور خوشنما، خوشبو دار اور لذیذ پھل یہ مختلف رنگوں اور ذایقوں کا ہوتا ہے -

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

سیب

ایک روائتی سیب
ایک روائتی سیب

جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Rosids
طبقہ: Rosales
خاندان: Rosaceae
الأسرة: Maloideae or Spiraeoideae[1]
القبيلة: Maleae
جنس: Malus
نوع: M. domestica
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
قازقستان کے جنگلی سیب، مالس سیورسی

پیداوار

سیب کی 2005 ء میں دنیا بھر میں کم از کم پیداوار55 لاکھ ٹن تھی جس کی مالیت تقریبا 10 ارب ڈالر ہے- [2]

سیب کا پھول

استعمال

سیب کو اکثر کچا کھایا جاتا ہے مگر اس کا استعمال بہت سی کھانے کی اشیاء خاص طور پر میٹھے اور مشروبات میں بھی ہوتا ہے-

سیب کھانے سے صحت پر بہت سے مفید اثرات پائے جاتے ہیں جبکہ بیج قدرے مضر صحت ہیں-

درمیان سے کٹے ایک سیب کے بیج نظر آرہے ہیں۔

تاریخ

ایک اندازے کے مطابق اس کی ابتدا کا مرکز مشرقی ترکی ہے جبکہ اس کے پھل میں ہزاروں سالوں میں تبدیلی آئی ہے-

سکندر اعظم کے قازقستان کے سفر میں 328 قبل مسیح میں سیب کا ذکر ملتا ہے-

تجارت

سیب پیداوار کے لحاظ سے دس بڑے ممالک – 11 جون 2008
ملک پیداوار - ٹن میں
 چین27507000
 ریاستہائے متحدہ4237730
 ایران2660000
 ترکی2266437
 روس2211000
 اطالیہ2072500
 بھارت2001400
 فرانس1800000
 چلی1390000
 ارجنٹائن1300000
 دنیا 64255520
ماخذ: FAO

غذائیت

Apples, with skin (edible parts)
غذائی قدر فی 100 گرام (3.5 oz)
Energy 218 کلوJ (52 kcal)
13.81 g
شکّر 10.39
Dietary fiber 2.4 g
0.17 g
Protein
0.26 g
حیاتین مقدار
حیاتین الف
beta-Carotene
lutein zeaxanthin
0%
3 μg
0%
27 μg
29 μg
Thiamine (B1)
1%
0.017 mg
Riboflavin (B2)
2%
0.026 mg
Niacin (B3)
1%
0.091 mg
پینٹوتھینک تیزاب
1%
0.061 mg
Vitamin B6
3%
0.041 mg
فولک تیزاب
1%
3 μg
حیاتین ج
6%
4.6 mg
Vitamin E
1%
0.18 mg
Vitamin K
2%
2.2 μg
Minerals مقدار
Calcium
1%
6 mg
Iron
1%
0.12 mg
Magnesium
1%
5 mg
Manganese
2%
0.035 mg
فاسفورس
2%
11 mg
Potassium
2%
107 mg
Sodium
0%
1 mg
جست
0%
0.04 mg
دیگر اجزا مقدار
Water 85.56 g
Fluoride 3.3 µg

  • Units
  • μg = microgram  mg = کلوگرام
  • IU = International unit
Percentages are roughly approximated using US recommendations for adults.

مختلف اقسام - تصاویر

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.