پاکستان میں مسیحیت
پاکستان میں مسیحی تمام اقلیتوں سے زیادہ تعداد میں ہیں۔ تقریباً 25 لاکھ مسیحی پاکستان میں آباد ہیں جو کل آبادی کا ساڑھے ایک فیصد بنتا ہے۔ مسیحیوں کی تقریباً آدھی آبادی رومن کیتھولک اور آدھی پروٹسٹنٹ فرقے سے تعلق رکھتی ہے۔ پاکستان کے 90 فیصد سے زائد مسیحی صوبہ پنجاب میں رہائش پزیر ہیں۔ اور صوبے کی سب سے بڑی مذہبی اقلیت ہیں اور ان میں سے 60 فیصد دیہات میں رہتے ہیں ان کی اکثریت مسلمانوں کے مقابلے میں زیادہ طویل عرصے سے ان علاقوں میں مقیم ہے۔[2]
مضامین بسلسلہ |
پاکستان میں مسیحیت |
---|
پس منظر
|
شخصیات
|
گرجا گھر
|
باب مسیحیت |
![]() | |
کل آبادی | |
---|---|
2.5 ملین (2005ء) پاکستان آبادی کا 1.6٪[1] | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
خصوصاً پنجاب اور اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ میں | |
زبانیں | |
اردو · پنجابی · انگریزی |
آبادی بلحاظ صوبہ
صوبہ | مسیحی (بمطابق 1998)[3] | |
---|---|---|
![]() |
2.31% | 1,699,843 |
![]() |
0.21% | 36,668 |
![]() |
0.07% | 2,306 |
![]() |
0.97% | 294,885 |
![]() |
0.4% | 312,000 |
![]() |
4.07% | 32,738 |
الٰہیاتی، تعلیمی و طبی ادارے
- یونائٹیڈ کرسچن اسپتال، لاہور
- باخ کرسچن اسپتال، قلندر آباد، ایبٹ آباد
- ایبٹ آباد کرسچن گرلزہائی اسکول ایبٹ آباد
- نینسی فل وڈ کرسچن اسپتال ساہیوال
- جیزز اینڈ میری کانونٹ اسکول ساہیوال
- اے آرپی مشن اسکول ساہیوال
- کنہار کرسچن اسپتال
- گوجرانولہ تھیالوجیکل سیمینری گوجرانوالہ
- فیتھ تھیالوجیکل سیمینری گوجرانوالہ
- سینٹ ڈیوڈ انگلش اسکول گوجرانوالہ
- میموریل کرسچن اسپتال ،سیالکوٹ
- گارڈن کالج راولپنڈی
- کرسچن اسپتال ٹیکسلا
- کرسچن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سیالکوٹ
- فورمن کرسچن کالج لاہور
- کنئیرڈ کالج راولپنڈی
- ایڈورڈز کالج پشاور
- مرے کالج سیالکوٹ
- کرسچن ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر گوجرانوالہ
- بنیادی تعلیم بالغاں سوسائٹی گوجرانوالہ
- اوپن تھیالوجیکل سیمنری لاہور
- ادارہ عبادت لاہور
- لاہور کالج آف تھیالوجی لاہور
- فل گاسپل اسمبلیز بائبل کالج لاہور
- صارپت بائبل سیمنری راولپنڈی
- سینٹ تھامس تھیالوجیکل کالج کراچی
- لاہور بائبل کالج (انسٹی ٹیوٹ) شیخوپورہ
- پاکستان بائبل کارسپانڈنس انسٹی ٹیوٹ فیصل آباد
- مسیحی اشاعت خانہ لاہور
- مکتبہء عناویم گوجرانوالہ
- نارتھ ویسٹرن تھیالوجیکل سیمنری سرگودھا
- دِی پروٹسٹنٹ بائبلیکل انسٹی ٹیوٹ بہاولپور
- اسمبلیز آف سول ونررز بائبل کالج لاہور
- سینٹ ڈومینک کانونٹ اسکول بہاولپور
- سینٹ پیٹرز اسکول بہاولپور
- نیشنل بائبل کالج آف ورشپ اینڈپرئیر لاہور
- فیتھ کاوننٹ بائبل کالج شانتی نگر
مسیحی بستیاں و گاؤں
- مارٹن پور
- رنسن آباد
- ینگسن آباد
- شانتی نگر
- جوزف کالونی
- یوحنا آباد
- بہارکالونی
- ناصرت کالونی
- گلوریہ کالونی
- مریم آباد
- ڈاکٹر والا
مسیحی ریڈیو اور ٹی وی چینلز
- جیزز کرائسٹ ٹی وی
- فیبا ریڈیو
- زندگی ٹی وی
- گواہی ٹی وی
- آئزک ٹی وی
- بی دا لائٹ ٹی وی
- حمدوثناء ریڈیو
- برکت ٹی وی
- گلوری ٹی وی
- برائٹ سٹار ٹی وی
- ڈبلیوویب ٹی وی
- پریز ٹی وی
- کیتھولک ٹی وی
- جیرس ٹی وی
- رہائی ٹی وی
- ستلج ٹی وی
- پال ٹی وی
- مشن ٹی وی
- گاڈبلیس ٹی وی
حوالہ جات
- "Country Profile: Pakistan"۔ کتب خانہ کانگریس مطالعہ ممالک پر پاکستان۔ فروری 2005۔ مورخہ 9 جنوری 2019 کو اصل (پیڈیایف) سے آرکائیو شدہ۔
Religion: Approximately 1.6 percent of the population is Hindu, 1.6 percent is Christian, and 0.3 percent belongs to other religions, such as Bahaism and Sikhism.
- "پاکستان میں اقلیتوں کے انسانی حقوق کا جائزہ". تجزیات 4 (10): 10. اکتوبر 2009. http://www.tajziat.com/issue/2009/10/detail.php?category=taj&id=10.
- "Population distribution by religion, 1998-Census"۔ Pakistan Statistical Year Book 2011۔ ادارہ شماریات پاکستان۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پیڈیایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-19۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.