ریاست رام پور

ریاست رام پور (Rampur State) برطانوی ہند کی 15 توپوں کی سلامی والی ایک نوابی ریاست تھی۔

ریاست رام پور
Rampur State
نوابی ریاست برطانوی ہند

7 اکتوبر 1774ء–جولائی 1949ء
پرچم نشان
شعار
لا فتی الا علی بن ابی طالب؛ لا سیف الا ذو الفقار۔
Location of Rampur
معجم سلطانی ہند 1907ء- 1909ء میں ریاست رام پور کا نقشہ
تاریخ
 - قیام 7 اکتوبر 1774ء
 - تحریک آزادی ہند جولائی 1949ء
رقبہ
 - 1941 2,310 کلومیٹر2 (892 مربع میٹر)
آبادی
 - 1941 477,042 
کثافت 206.5 /کلومیٹر2  (534.9 /مربع میٹر)
آج کا حصہ اتر پردیش، بھارت
 اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: ہیو چشولم (ویکی نویس.)۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (اشاعت 11ویں۔)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔

فہرست نوابان رام پور

شمار نوابان ریاست رام پور پیدائش وفات آغاز حکومت اختتام حکومت
1 نواب علی محمد خان 1706ء سے قبل 15 ستمبر 1748ء 1719ء 15 ستمبر 1748ء
2 نواب فیض اللہ خان 1730ء 17 جولائی 1794ء 15 ستمبر 1748ء 24 جولائی 1793ء
3 نواب حافظ رحمت خان باریش (نائب السلطنت) 1723ء 23 اپریل 1774ء 15 ستمبر 1748ء 23 اپریل 1774ء
4 نواب محمد علی خان 1750ء 20 ستمبر 1794ء 24 جولائی 1793ء 11 اگست 1793ء
5 نواب غلام محمد خان 11 جولائی 1763ء 1828ء 11 اگست 1793ء 24 اکتوبر 1794ء
6 نواب احمد علی خان 12 اکتوبر 1787ء 5 جولائی 1840ء 24 اکتوبر 1794ء 5 جولائی 1840ء
- نصر اللہ خان (نائب السلطنت) - - 24 اکتوبر 1794ء 1811ء
6 نواب محمد سعید خان 19 مئی 1786ء یکم اپریل 1855ء 5 جولائی 1840ء یکم اپریل 1855ء
7 نواب یوسف علی خان 5 مارچ 1816ء 21 اپریل 1865ء یکم اپریل 1855ء 21 اپریل 1865ء
8 نواب کلب علی خان 1832ء 23 مارچ 1887ء 21 اپریل 1865ء 23 مارچ 1887ء
9 نواب محمد مشتاق علی خان 1856ء 25 فروری 1889ء 23 مارچ 1887ء 25 فروری 1889ء
10 نواب حامد علی خان 31 اگست 1875ء 20 جون 1930ء 25 فروری 1889ء 20 جون 1930ء
- جنرل عظیم الدین خان (نائب السلطنت) - - 25 فروری 1889ء 4 مارچ 1894ء
11 نواب رضا علی خان 17 نومبر 1908ء 6 مارچ 1966ء 20 جون 1930ء 26 جنوری 1950ء

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.