پٹنہ (نوابی ریاست)
پٹنہ (Patna) (اڑیہ: ପଟନା; ہندی: पटना) یا پٹنہ گڑھ برطانوی راج کر دوران ہندوستان میں ایک نوابی ریاست تھی۔ اس کا دار الحکومت بالنگیر تھا اور اس کا رقبہ 6،503 مربع کلومیٹر (2،511 مربع میل) تھا۔
|
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.