کثافتِ آبادی

کثافتِ آبادی (Population density) سے مراد کسی علاقے کی اکائی میں رہنے والی آبادی کا تخمینہ ہے۔ مثلاً ایک مربع کلومیٹر میں اوسطاً رہنے والے انسان یا ایک مربع سینٹی میٹر میں موجود جراثیم۔ تاہم اسے زیادہ تر انسانی آبادی کے تخمینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

عالمی کثافتِ آبادی 2012
عالمی کثافتِ آبادی 2006

سب سے زیادہ گنجان آباد ممالک

1 ملین سے زیادہ آبادی
درجہملک / علاقہآبادیرقبہ (کلومیٹر2)کثافت
(آبادی فی کلومیٹر2)
1 سنگاپور5,183,7007107301
2 ہانگ کانگ7,061,2001,1046396
3 بحرین1,234,5967501646
4 بنگلادیش152,518,015 147,5701034
5 تائیوان22,955,39536,190634
6 موریشس1,288,0002,040631
7 جنوبی کوریا48,456,36999,538487
8 روانڈا10,718,37926,338407
9 نیدرلینڈز16,760,00041,526404
10 لبنان4,224,00010,452404
10 ملین سے زیادہ آبادی
درجہملک / علاقہآبادیرقبہ (کلومیٹر2)کثافت
(آبادی فی کلومیٹر2)
1 بنگلادیش152,518,015147,5701034
2 تائیوان22,955,39536,190634
3 جنوبی کوریا48,456,36999,538487
4 روانڈا10,718,37926,338407
5 نیدرلینڈز16,760,00041,526404
6 بھارت1,210,193,4223,287,263368
7 بلجئیم11,007,02030,528361
8 جاپان127,960,000377,944339
9 سری لنکا20,653,00065,610345
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.