بعد دوپہر

بعد دوپہر (post meridiem)(دوپہر کے بعد یا رات کا وقت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)؛اس کا مخفف PM ہے اور یہی زیادہ مستعمل ہے جیسے PM.۔10

ﺩﻥ 12 ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ کوPM ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ 12ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ کوAM ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
یہ لاطینی زبان کے دو الفاظ کے مخفف ہیں مثلاً PM لاطینی الفاظ ”پوسٹ میریڈیم“ (Post Meridiem) کا مخفف ہے اور ان الفاظ کا معنی ہے ”نصف النہار کے بعد“، یعنی جب ہم دوپہر ایک بجے کو PM.۔1 لکھتے ہیں۔
اکثر گھڑیاں ایک سے 12 بجے تک وقت بتانے والی ہوتی ہیں چونکہ ایک دن میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں انہیں الگ تقسیم کرنے اور صبح و شام کی پہچان قبل دوپہر کے لیے AM اوربعد دوپہر کے لیے PM استعمال کرتے ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.