بحر اوقیانوس منطقۂ وقت

بحر اوقیانوس منطقۂ وقت (Atlantic Time Zone) ایک جغرافیائی خطہ ہے جہاں کا معیاری وقت متناسق عالمی وقت سے چار گھنٹے تفریق کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔ سال کے کچھ حصوں کے دوران میں روشنیروز بچتی وقت کا استعمال کرتے ہوئے یہ متناسق عالمی وقت−03:00 کا استعمال کرتا ہے۔

بحر اوقیانوس منطقۂ وقت
Atlantic Time Zone
متناسق عالمی وقت
بحر اوقیانوس منطقۂ وقت UTC−4:00
بحر اوقیانوس روشنیروز منطقۂ وقت UTC−3:00
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔
روشنیروز بچتی وقت آغاز 10 مارچ 2019
روشنیروز بچتی وقت اختتام 3 نومبر 2019

علاقہ جات

حوالہ جات

    سانچہ:شمالی امریکا کے منطقات وقت

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.