ہاشمی رفسنجانی

پورا نام اکبر ہاشمی رفسنجانی ایرانی سیاست دان۔ دو بار ایران کے صدر منتخب ہوئے۔ اس کے علاوہ ایک دفعہ ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر بھی رہے۔ بطورِ صدر انہوں نے ایران میں سیاسی ترقی سے زیادہ معاشی ترقی پر زور دیا جس پر ان کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے ملک میں معاشرتی تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ پیدا ہوئی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات سامنے آئے۔

ہاشمی رفسنجانی
(فارسی میں: علي اکبر هاشمی رفسنجانی) 
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 اگست 1934 [1][2][3][4] 
وفات 8 جنوری 2017 (83 سال)[5][1][2][3][4] 
تہران  
وجۂ وفات دورۂ قلب  
شہریت ایران  
مناصب
رکن مجلس ایران  
رکن مدت
28 مئی 1980  – 3 اگست 1989 
حلقہ انتخاب تہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر  
صدر ایران (4  )  
دفتر میں
3 اگست 1989  – 3 اگست 1997 
سید علی خامنہ ای  
محمد خاتمی  
عملی زندگی
استاد آیت اللہ منتظری  
پیشہ سیاست دان ، مصنف ، کارجو ، الٰہیات دان ، کاروباری شخصیت  
پیشہ ورانہ زبان فارسی  
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں ایران عراق جنگ  
دستخط
 
مضامین بسلسلہ
سیاست و حکومت
ایران

باب سیاست

ہاشمی رفسنجانی 1988 میں ایران عراق جنگ کے آخری برس ایرانی افواج کے کمانڈر مقرر ہوئے اور انہوں نے ہی اس جنگ کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد قبول کی تھی۔

1990 کے اوائل میں لبنان سے غیر ملکی مغویوں کی رہائی میں بھی رفسنجانی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے خالق آیت اللہ العظمیٰ امام خمینی کے ہم جماعت بھی رہے۔ 2005ء میں ہونے والے انتخابات میں موجودہ صدر محمود احمدی نژاد کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انتخابات کے پہلے مرحلے میں مطلوبہ اکثریت حاصل نہ ہوئی تو دوبارہ انتخاب ہوا جس میں احمدی نژاد نے باسٹھ فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hashemi-Rafsanjani — بنام: Hashemi Rafsanjani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=175079268 — بنام: Akbar Hashemi Rafsanjani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017927 — بنام: Ali Akbar Rafsanjani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rafsandjani-ali-akbar-hashemi — بنام: Ali Akbar Hashemi Rafsandjani
  5. Iran's ex-President Rafsanjani dies at 82
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.