علی لاریجانی

علی اردشیر لاریجانی (پیدائش: 3 جون 1957) ایران کے ایک قدامت پسند سیاست دان ، فلسفی اور سابق فوجی افسر ہیں۔[1] وہ قُم کے حلقہ انتخاب سے منتخب ہوئے اور 12 جون 2008 سے مجلس شورائ اسلامی ایران کے سپیکر ہیں۔[2] مارچ 2016 میں مجلس شورائی اسلامی ایران کے دسویں دور کے انتخابات میں قُم سے دوسری بار منتخب ہوئے۔[3] وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ، وزیر ثقافت و اسلامی راہنمائی اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔

علی لاریجانی
(فارسی میں: علی اردشیر لاریجانی) 
 

مناصب
رکن مجلس ایران  
رکن سنہ
28 مئی 2008 
حلقہ انتخاب قم  
اسپیکر ایرانی پارلیمان  
آغاز منصب
5 جون 2008 
غلام علی حداد عادل  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جون 1958 (61 سال) 
نجف  
شہریت ایران  
بہن/بھائی
صادق لاریجانی  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ شریف برائے ٹیکنالوجی
جامعہ تہران  
پیشہ سیاست دان ، فلسفی  
ملازمت جامعہ تہران  
دستخط
 

حوالہ جات

  1. "اگر اصلاح‌طلبان ضدانقلابند، چرا می‌گذاریم فعالیت کنند؟"۔ ایسنا۔ 4 اسفند 1394۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 خرداد 1397۔ Check date values in: |accessdate=, |date= (معاونت)
  2. "لاریجانی با رای نمایندگان رئیس مجلس شد" (فارسی زبان میں)۔ بی‌بی‌سی فارسی۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2008۔
  3. "نامزدی لاریجانی از قم قطعی شد" (فارسی زبان میں)۔ وبگاه مردمک۔ 20 بهمن 1386۔ Check date values in: |date= (معاونت)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.