کیٹ بلانچٹ

کیتھرین ایلس" کیٹ" بلانچٹ (Catherine Élise "Cate" Blanchett)[4] (تلفظ: /ˈblɑːn.ət/) ایک آسٹریلوی اداکارہ اور تھیٹر ڈائریکٹر ہے۔ کیٹ بلانچٹ دو اکیڈمی ایوارڈز، تین گولڈن گلوب ایوارڈ اور تین برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز جیت چکی ہے۔ بلانچٹ کو بین الاقوامی توجہ اس کے ایلزبتھ اول کے کردار کی وجہ سے حاصل ہوئی۔

کیٹ بلانچٹ
(انگریزی میں: Cate Blanchett) 
کیٹ بلانچٹ، 2015
کیٹ بلانچٹ، 2015

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Catherine Élise Blanchett) 
پیدائش مئی 1969 (عمر 50 سال)
ملبورن [1] 
رہائش کرووبورو [2] 
شہریت آسٹریلوی
شوہر Andrew Upton (شادی. 1997)
اولاد 4
تعداد اولاد 4  
عملی زندگی
مادر علمی National Institute of Dramatic Art
University of Melbourne
پیشہ
  • اداکارہ
  • تھیٹر ڈائریکٹر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  
دور فعالیت 1989–present
اعزازات
اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (برائے:Blue Jasmine ) (2014)[3]
اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:دا ایواٹار ) (2005)
 گولڈن گلوب ایوارڈ (1999)
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز
آسکر اعزاز  
 نشان فنون و آداب (فرانس)  
دستخط
 
IMDB پر صفحات 

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.wdsmediafile.com/media/Cinderella/writen-material/Cinderella54dc0b6c538d2.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 20 نومبر 2016 — مصنف: والٹ ڈزنی کمپنی
  3. 2014: The 86th Academy Award Winners — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2015 — ناشر: Academy of Motion Picture Arts and Sciences
  4. "Cate Blanchett biography - AllMovie"۔ آل مووی۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2014۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.