برٹش اکیڈمی فلم اعزازات

برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (British Academy Film Awards) برٹش اکیڈمی برائے فلم اور ٹیلی ویژن آرٹس جسے عام طور پر بافٹا (BAFTA) کہا جاتا ہے، کی طرف سے سالانہ امتیازی فلمی اور ٹیلی ویژن کارکردگی پر پیش کیے جاتے ہیں۔ بافٹا ایوارڈز کو ریاستہائے متحدہ امریکا کے اکیڈمی ایوارڈز کا ہم پلہ سمجھا جاتا ہے۔

برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز
British Academy Film Awards
اعزاز برائے فلم میں بہترین
ملک مملکت متحدہ
پیش کردہ British Academy of Film and Television Arts[*]
سال اجرا 1947
باضابطہ ویب سائٹ bafta.org

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.