جینیفر لارنس

جینیفر لارنس (انگریزی: Jennifer Lawrence) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک فلمی اداکارہ ہے۔[3]

جینیفر لارنس
Lawrence at Comic-Con in July 2013
Lawrence at Comic-Con in July 2013

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Jennifer Shrader Lawrence) 
پیدائش 15 اگست 1990ء
رہائش سانٹا مونیکا, U.S.
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  
بالوں کا رنگ سنہری  
قد 1.75 میٹر  
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1] 
دور فعالیت 2006–present
کل دولت 120000000 امریکی ڈالر (2018)[2] 
اعزازات
اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (برائے:Silver Linings Playbook ) (2012)
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز
 گولڈن گلوب ایوارڈ  
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحات 

مشہور فلمیں

جینیفر لارنس کو شہرت ایکس مین سیریز اور ہنگر گیمز سیریز کی فلمیں ہیں۔ جن میں لارنس کے کردار کو بہت پسند کیا گیا اور یہ دونوں سیریز باکس آفس پر بھی ہٹ ہوئیں ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb166257802 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. http://www.huffingtonpost.com/gobankingrates/20-highest-paid-actors-of_b_8032752.html
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jennifer Lawrence"۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.