میری پکفورڈ

میری پکفورڈ (Mary Pickford) ایک کینیڈین نژاد امریکی فلم اداکارہ، قلم کار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھی۔ میری پکفورڈ نے ڈگلس فیئربینکس، چارلی چیپلن اور ڈی ڈبلیو گرفتھ کے ساتھ مل 1919ء میں یونائیٹڈ آرٹسٹس نامی فلم سٹوڈیو قائم کیا۔

میری پکفورڈ
(انگریزی میں: Mary Pickford) 
میری پکفورڈ، 1914ء
میری پکفورڈ، 1914ء

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Gladys Louise Smith) 
پیدائش 8 اپریل 1892(1892-04-08)
ٹورانٹو [1] 
وفات مئی 29، 1979(1979-50-29) (عمر  87 سال)
سانٹا مونیکا [2][3][4][5] 
وجۂ وفات دماغی جریان خون  
مدفن قبرستان فارسٹ لان میموریل پارک  
طرز وفات طبعی موت  
رہائش بیورلی ہلز، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا
شہریت کینیڈین
امریکی[6]
جماعت ریپبلکن پارٹی  
شوہر اوون مور (شادی. 1911; divorced 1920)
ڈگلس فیئربینکس (شادی. 1920; divorced 1936)
چارلس "بڈی" راجرز (شادی. 1937–79)
اولاد 2 لے پالک
تعداد اولاد 2  
والدین جان چارلس اسمتھ
شارلٹ ہینیسی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [7] 
دور فعالیت 1905–1949
اعزازات
اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (برائے:Coquette ) (1929) 
IMDB پر صفحات 

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. اجازت نامہ: CC0
  3. http://geneall.net/en/name/245724/mary-pickford/
  4. http://www.catholic.org/ae/movies/review.php?id=52514
  5. http://www.listal.com/list/grape-juice-banana-bread
  6. Photoplay, Volume 18, Issues 2–6۔ Macfadden Publications۔ صفحہ 99۔
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb135375840 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.