اداکار
اداکار یا اداکارہ ایک ایسی شخصیت کو کہتے ہیں جو کسی فلم، تھیٹر، تمثیل، ریڈیو یا کسی بھی ڈرامائی پیشکش میں اداکاری کرتا ہے ۔[1] اداکار کے لیے قدیم یونانی زبان لفظ " Hypokrites " کا مطلب ایک ایسا شخص ہے جو وضاحت یا ترجمانی کرتا ہے۔ اس تشریح کے مطابق اداکار وہ ہے جو اپنی حرکات و سکنات اور گفتار سے کسی کردار کی وضاحت یا ترجمانی کرتا ہے۔
اداکار | |
---|---|
![]() | |
مونث | (اردو میں: اداکارہ) |
جزو بہ | فن کار |
شعبہ | اداکاری |
حوالہ جات
- "Actor: Job description and activities"۔ Prospects UK۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-12۔
![]() |
ویکی کومنز پر اداکار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.