گولڈن گلوب ایوارڈ

گولڈن گلوب ایوارڈ (Golden Globe Award) ہالی ووڈ فارن پریس ایسوسی ایشن کا ایک امریکی قابل تحسین اعزاز ہے جو 93 ارکان کے فیصلے سے ملکی اور غیر ملکی فلم اور ٹیلی ویژن میں امتیازی کارکردگی پر عطا کیا جاتا ہے۔[1]

گولڈن گلوب ایوارڈ
73rd Golden Globe Awards
گولڈن گلوب مجسمہ
اعزاز برائے فلم اور ٹیلی ویژن میں امتیاز
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا
پیش کردہ ہالی ووڈ فارن پریس ایسوسی ایشن مz 1943
سال اجرا 1944
حالیہ سال اجراء 2016
باضابطہ ویب سائٹ goldenglobes.com
ٹیلی ویژن/ریڈیو کوریج
نیٹ ورک این بی سی

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.