ایما تھامپسن
ایما تھامپسن (Emma Thompson) ایک برطانوی اداکارہ، مزاحیہ فنکار اور مصنفہ ہے۔
ایما تھامپسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Emma Thompson) | |
![]() ایما تھامپسن، ستمبر 2014 ایما تھامپسن، ستمبر 2014 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (برطانوی انگریزی میں: Emma Thompson) |
پیدائش | اپریل 1959 (عمر 60 سال) پیڈنگٹن، لندن |
رہائش | مغربی ہمپسٹیڈ |
شہریت | ![]() |
شوہر | Kenneth Branagh (شادی. 1989; div. 1995) Greg Wise (شادی. 2003) |
اولاد | 2 |
تعداد اولاد | 2 |
والدین | Eric Thompson Phyllida Law |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیونہم، جامعہ کیمبرج |
پیشہ | اداکارہ، مزاحیہ فنکار، سکرین رائٹر، مصنف، فعالیت پسند |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، برطانوی انگریزی ، فرانسیسی ، ہسپانوی |
دور فعالیت | 1982–تاحال |
کارہائے نمایاں | سینس اینڈ سینسبلٹی |
تحریک | الحاد |
اعزازات | |
مکمل فہرست | |
IMDB پر صفحات | |
جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دینے کی مخالفت
حقوق نسواں کے لیے مہم چلانے والوں کے ساتھ ساتھ چند نامور ہالی وڈ ستاروں نے، جن میں میرل اسٹریپ، کیٹ وینسلیٹ اور ایما تھامپسن شامل ہیں، اُس وقت ہی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس اقدام کے خلاف آواز بلند کرنا شروع کر دی تھی جب مجوزہ پالیسی کا جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دینے کی تجویزمسودہ منظر عام پر 2015ء میں آیا تھا۔ [1]
بیرونی روابط
![]() |
ویکی کومنز پر ایما تھامپسن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ایما تھامپسن
- ایما تھامپسن at the برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ's Screenonline
- ایما تھامپسن ٹی سی ایم مووی ڈیٹابیس (TCM Movie Database) پر
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.