کراچی کنگز

کراچی کنگز پاکستان سپر لیگ میں ایک پاکستانی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم سندھ کے دار الحکومت کراچی پر مبنی ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے قیام کے نتیجے میں تشکیل پائی۔ ٹیم کے کپتان عماد وسیم ہیں۔ یہ اے آر وائی میڈیا گروپ کی ملکیت ہے۔[1]

کراچی کنگز
عرف KK
لیگ پاکستان سپر لیگ
افراد کار
کپتان عماد وسیم
کوچ ڈین جونز
مالک سلمان اقبال، اے آر وائی میڈیا گروپ
معلومات ٹیم
شہر کراچی
رنگ
تاسیس 2015
باضابطہ ویب سائٹ: karachikings.com.pk

ٹی 20 آئی وردی

ٹیم کی شناخت

نام اور لوگو

اس ٹیم کا لوگو 21 دسمبر 2015ء کو دکھایا گیا۔ اس لوگو میں ایک شیر کی تصویر کے نیچے کراچی کنگز لکھا ہوا ہے۔[2]

کٹ کا رنگ

کنگز کی کٹ نیلے اور سنہری رنگ کی ہے۔[3]

موجودہ کھلاڑی

بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے نام کو موٹا لکھا گیا ہے۔ مآخذ: کرک انفو

نام قومیت بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
نعمان انوردائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم

جز وقتی وکٹ کیپر

لنڈل سیمنزدائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیمسمندر پار
جیمز ونسدائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیمسمندر پار
افتخار احمددائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف سپن
شاہ زیب حسندائیں ہاتھدائیں ہاتھ لیگ سپنمتبادل
فواد عالمبائیں ہاتھسلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکسمتبادل
آل راؤنڈر
شعیب ملکدائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف سپنکپتان
بلاول بھٹیدائیں ہاتھدائیں ہاتھ فاسٹ
روی بوپارہدائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹسمندر پار
ثاقب الحسنبائیں ہاتھسلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکسسمندر پار
عماد وسیمبائیں ہاتھسلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
سہیل تنویربائیں ہاتھبائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
تلکارتنے دلشاندائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف سپنمتبادل
وکٹ کیپر
مشفق الرحیمدائیں ہاتھسمندر پار
سیف اللہ بنگشدائیں ہاتھ
گیندباز
میر حمزہدائیں ہاتھبائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
سہیل خاندائیں ہاتھدائیں ہاتھ فاسٹ
محمد عامربائیں ہاتھبائیں ہاتھ فاسٹ
عثمان میردائیں ہاتھدائیں ہاتھ لیگ سپن

قابل ذکر: متبادل کھلاڑی بنیادی 16 کھلاڑیوں میں شامل نہیں ہیں۔ ;. [4]

انتظامیہ اور تربیت کار

نام عہدہ
سلمان اقبال (اے آر وائی میڈیا گروپ) مالک
ڈین جونز تربیت کار (کوچ)
مشتاق احمد نائب کوچ/باؤلنگ کوچ
عبد المجید فیلڈنگ کوچ
اسد علی فزیو
محمد عاصم تجزیہ کار

کپتان

عدد۔ قومیت کھلاڑی از تا میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
1 شعیب ملک 2016 2016 8 2 6 0 0 25.00
2 روی بوپارہ 2016 2016 1 0 1 0 0 0.00

سابق کھلاڑی

عدد۔ قومیت کھلاڑی از تا
1 سہیل تنویر 2016 2016
2 شاہ زیب حسن 2016 2016
3 فواد عالم 2016 2016

خلاصہ نتائج

پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کا پہلا مقابلہ لاہور قلندر سے 5 فروری 2016 کو ہوا جس میں کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو 7وکٹوں سے شکست دی۔

پاکستان سپر لیگ میں کارکردگی
سالمیچ کھیلےجیتےہارےنیٹ ریٹبرابرسٹرائیک(%)درجہخلاصہ
2016 9270022.22%چوتھاپلے آفس

ریکارڈ بلحاظ ٹیم

بمقابلہدورمیچجیتےہارےبرابربے نتیجہجیت کی اوسط
اسلام آباد یونائیٹڈ 2016–تا حال303000.00%
لاہور قلندرز 2016–تا حال22000100.00%
پشاور زلمی 2016–تا حال202000.00%
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2016–تا حال202000.00%

حوالہ جات

  1. http://arysports.tv/ary-buys-karachi-kings-team-in-psl/
  2. "کراچی کنگز کا لوگو"۔ مورخہ 9 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. http://web.archive.org/web/20190107021629/https://arynews.tv/en/karachi-kings-psl-draft-pick/۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2015۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  4. "310 کھلاڑی، پانچ درجہ بندیاں، 20 راؤنڈ، 100 تصویریں"۔ کرک انفو۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.