سلمان اقبال

سلمان اقبال پاکستان کے ٹیلی ویژن چینل آے آر وائی ڈیجیٹل کے بانی اور ایگزیکٹو ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اے آر وائی گروپ کے سی ای او بھی ہیں۔ یہ گروپ ان کے چچا عبد الرزاق یعقوب کی ملکیت تھا۔[1]

سلمان اقبال
معلومات شخصیت
رہائش دبئی  
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ہیوسٹن  
پیشہ کاروباری شخصیت  

حوالہ جات

  1. "اے آر وائی کے سی ای او"۔ ایکسپریس ٹریبیوں۔ اکتوبر 13, 2014۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2015۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.