ڈین جونز

ڈین مرون جونز (Dean Jones) (پیدائش: 24 مارچ 1961) آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی  اور موجودہ کوچ ہیں۔ وہ کرکٹ میچوں پر تبصرہ  نگاری بھی کرتے ہیں۔

کوچ

پاکستان سپر لیگ

ڈین جونز اسلام آباد یونائیٹڈ (پاکستان سپر لیگ 2016) کے کوچ بھی ہیں۔ 

حوالہ جات

    • برنارڈ

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.