گریگ چیپل

گریگوری اسٹیفن چیپل (Gregory Stephen Chappell) ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہے جو 1975ء اور 1977ء کے درمیان آسٹریوی کپتان کے طور کھیلا اور پھر ورلڈ سیریز کرکٹ میں چلا گیا۔ 1979ء میں دوبارہ آسٹریلوی ٹیم کا کپتان بنا 1984ء اپنی ریٹائرمنٹ تک رہا۔

گریگ چیپل
Greg Chappell
ذاتی معلومات
مکمل نام گریگوری اسٹیفن چیپل
Gregory Stephen Chappell
پیدائش 7 اگست 1948ء
جنوبی آسٹریلیا، آسٹریلیا
قد 6 فٹ 1 انچ (1.85 میٹر)
بلے بازی دائیں ہاتھ
گیند بازی دائیں بازو میڈیم
حیثیت بلے باز, کوچ, مبصر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 251) 11 دسمبر 1970  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ 6 جنوری 1984  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 1) 5 جنوری 1971  بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ 30 اپریل 1983  بمقابلہ  سری لنکا
قومی کرکٹ
سالٹیم
1973–1984 کوئنزلینڈ
1968–1969 سومرسیٹ
1966–1973 جنوبی آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی فرسٹ کلاس LA
میچ 87 74 321 130
رنز بنائے 7110 2331 24535 3948
بیٹنگ اوسط 53.86 40.18 52.20 36.89
100s/50s 24/31 3/14 74/111 4/27
ٹاپ اسکور 247* 138* 247* 138*
گیندیں کرائیں 5327 3108 20926 5261
وکٹ 47 72 291 130
بالنگ اوسط 40.70 29.12 29.95 25.93
اننگز میں 5 وکٹ 1 2 5 2
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a 0 n/a
بہترین بولنگ 5/61 5/61 7/40 5/15
کیچ/سٹمپ 122/– 23/– 376/– 54/1
ماخذ: Cricinfo، 14 November 2007

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.