پشاور زلمی

پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ میں ایک پاکستانی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے۔ ٹیم خیبرپختونخوا کے دار الحکومت پشاور پر مبنی ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے قیام کے نتیجے میں تشکیل پائی۔ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی ہیں۔ یہ ٹیم ہائیر پاکستان کی ملکیت ہے۔[3]

پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
پېښور زلمي
عرف Khpal Team (ہماری ٹیم)
افراد کار
کپتان ڈیرن سیمی
کوچ محمد اکرم
مالک جاوید آفریدی (ہائیر پاکستان)[1][2]
معلومات ٹیم
شہر پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان
تاسیس 2015
ارباب نیاز اسٹیڈیم، پشاور
گنجائش 20,000
باضابطہ ویب سائٹ: peshawarzalmi.com

ٹی 20 آئی وردی

ترجمان

اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ حمائمہ ملک پہلے سیزن میں پشاور زلمی کے ترجمان تھے۔[4]

موجودہ کھلاڑی

شاہد آفریدی پشاور زلمی کے آئیکون کھلاڑی اور سابق کپتان ہیں۔
ڈیرن سیمی 2017 کے سیزن کے لیے پشاور زالمی کے نئے کپتان

بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے نام کو ‘‘‘موٹا’’’ لکھا گیا ہے۔

نام قومیت بلے بازی گیندبازی از تاریخ دیگر معلومات
بلے باز
محمد حفیظدائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف سپن2016[5]
تمیم اقبالبائیں ہاتھ2016سمندر پار
شاہد یوسفدائیں ہاتھ2016
اسرار اللہبائیں ہاتھ2016
مصدق احمددائیں ہاتھ2016
بریڈ ہوجدائیں ہاتھ2016سمندر پار
ڈیوڈ ملنبائیں ہاتھدائیں ہاتھ لیگ بریک2016سمنر پار
آل راؤنڈر
شاہد آفریدیدائیں ہاتھدائیں ہاتھ لیگ سپنکپتان، [6]
ڈیرن سیمیدائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ2016سمندر پار
عامر یامیندائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم2016
جم ایلن بائیدائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم2016سمندر پار
ڈیوڈ مالنبائیں ہاتھدائیں ہاتھ لیگ بریکسمندر پار
وکٹ کیپر
کامران اکملدائیں ہاتھ2016
جونی بیئر سٹودائیں ہاتھ2016سمندر پار
گیندباز
عبد الرحمنبائیں ہاتھبائیں ہاتھ آف سپن2016
محمد اصغربائیں ہاتھبائیں ہاتھ سپنر2016
جنید خانبائیں ہاتھبائیں ہاتھ فاسٹ2016
وہاب ریاضدائیں ہاتھبائیں ہاتھ فاسٹ2016
شان ٹیٹدائیں ہاتھدائیں ہاتھ فاسٹ2016سمندر پار
عمران خاندائیں ہاتھبائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ2016
حسن علیدائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ2016
تاج ولیبائیں ہاتھبائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ2016

انتظامیہ اور تربیت کار

نام عہدہ
جاوید آفریدی (ہائیر پاکستان) مالک
عبد الرحمن مینیجر
شاہد آفریدی صدر پشاور زلمی
محمد اکرم تربیت کار (کوچ)/ڈائریکٹر
اینڈی فلاور کوچ بلے بازی[7]
گرانٹ لڈن فیلڈنگ کوچ/فٹنس ٹرینر
ابراہیم قریشی نائب ٹرینر
بریڈلے ایان روبنسن فزیو تھراپسٹ
عثمان ہاشمی تجزیہ کار

کپتان

Wpa-

عدد۔ قومیت کھلاڑی از تا میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
1 شاہد آفریدی 2016 - 10 6 4 0 0

Tj

60.00

کوچ

عدد قومیت نام از تا %
1 محمد اکرم 2016 تا حال 60.00

خلاصہ نتائج

پاکستان سپر لیگ میں کارکردگی
سالمیچ کھیلےجیتےہارےنیٹ ریٹبرابرسٹرائیک(%)درجہخلاصہ
2016 1064--60.00%تیسراپلے آفس

ریکارڈ بلحاظ ٹیم

بمقابلہدورمیچجیتےہارےبرابربے نتیجہجیت کی اوسط
اسلام آباد یونائیٹڈ 2016–تا حال3210066.66%
کراچی کنگز 2016–تا حال22000100.00%
لاہور قلندرز 2016–تا حال2110050.00%
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2016–تا حال3120033.33%

حوالہ جات

  1. "Karachi Pick Amir, Peshawar Bag Afridi For PSL"۔ جیو نیوز۔ 22 دسمبر 2015۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2016۔
  2. Pakistan Super League: Seven companies fight it out to buy franchises - The Express Tribune
  3. http://pakistantoday.com.pk/2016/02/03/entertainment/humaima-malik-all-in-for-zalmis/, پاکستان ٹوڈے, 2016-02-03 Retrieved 2016-02-04.
  4. http://tribune.com.pk/story/1038023/hafeez-not-allowed-to-bowl-in-psl//, دی ایکسپریس ٹریبیون, 2016-02-02. Retrieved 2016-02-02.
  5. "شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ میں چنے گئے پہلے کھلاڑیurl=http://www.cricketcountry.com/news/shahid-afridi-becomes-first-player-to-be-picked-in-pakistan-super-league-psl-369828کرکٹ کنٹری۔ |url= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت); |access-date= requires |url= (معاونت)
  6. "انگلستان کے اینڈی فلاور پشاور زلمی کے کوچ"۔ بزنس ریکارڈر۔ مدیحہ شکیل۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2015۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.