محمد اکرم (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1974ء)

محمد اکرم ( پیدائش:10 ستمبر 1974ء اسلام آباد) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے1995ء سے 2001ء تک 9 ٹیسٹ میچ اور 23 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔

محمد اکرم سے مغالطہ نہ کھائیں۔
محمد اکرم
ذاتی معلومات
مکمل نام محمد اکرم اعوان
پیدائش 10 ستمبر 1974ء
اسلام آباد، پاکستان
قد 6 فٹ 2 انچ (1.88 میٹر)
بلے بازی دائیں ہاتھ سے
گیند بازی دائیں بازو سے درمیانی تیز
حیثیت کوچ
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ 15 ستمبر 1995ء  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ 27 مارچ 2001ء  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ 29 ستمبر 1995ء  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ 5 جولائی 2000ء  بمقابلہ  سری لنکا
قومی کرکٹ
سالٹیم
1992/93-2002/03 Rawalpindi
1996/97-2000/01 Allied Bank
1997 Northamptonshire
2003 Essex
2004 Sussex
2005–2007 Surrey
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 9 23
رنز بنائے 24 14
بیٹنگ اوسط 2.66 7.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 10* 7*
گیندیں کرائیں 1477 989
وکٹ 17 19
بولنگ اوسط 50.52 41.57
اننگز میں 5 وکٹ 1 -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ 5/28 5/28
کیچ/سٹمپ 4/- 8/-
ماخذ: ، 4 فروری 2006

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.