جاوید آفریدی

جاوید آفریدی (انگریزی: Javed Afridi) ایک پاکستانی کاروباری ایگزیکٹو ہے جسے عام طور پر ہائیر پاکستان کے سی ای او اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک ہونے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔

جاوید آفریدی
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اگست 1985ء
باڑہ، خیبر پختونخوا  
والدین حاجی سبیل خان (مرحوم)
عملی زندگی
مادر علمی سعید بزنس اسکول
لندن اسکول آف اکنامکس
ریجنٹز یونیورسٹی لندن
ایڈورڈز کالج
پیشہ تاجر
دور فعالیت 2005-تاحال

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.